پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقہ کار پر تحفظات، 100 روپے سبسڈی پر پٹرول دینے سے انکار
اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ریلیف اسکیم کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پٹرول دینے سے انکار کر دیا۔ وائس چیئرمین پی…