لاہور ایئرپورٹ پر ASF کی بڑی غفلت: بغیر ٹکٹ اور پاسپورٹ مسافر ڈیپارچر لاؤنج تک پہنچ گیا، مقدمہ درج
لاہور (پاک ٹوڈے): علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (ASF) کا سنگین سیکیورٹی لیپس سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص بغیر ٹکٹ، پاسپورٹ اور سفری دستاویزات کے سیکیورٹی…