اسلام آباد (پاک ٹوڈے): پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فوجی پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں اور …
Pak Today
-
-
پشاور (پاک ٹوڈے): پشاور کے مختلف علاقوں میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق رنگ …
-
پاکستانتازہ ترین
پاکستان کی بہتری کے لیے سیاسی راستہ نکالا جا رہا ہے، ایاز صادق
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہتری کے لیے سیاسی راستہ نکالنے کی کوششیں جاری ہیں اور ملک کے مفاد …
-
دنیا
ایران جنگ: امریکا کے 81 فوجی طیارے اور ڈرونز متاثر، نقصانات کا تخمینہ 3.3 ارب ڈالر
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayواشنگٹن(پاک ٹوڈے): ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران امریکی فوج کو طیاروں اور ڈرونز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کی مجموعی مالیت کا تخمینہ تقریباً 3.3 …
-
ایشیاءتازہ ترین
کابل میں یوناما کے دفتر پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، 4 افراد گرفتار
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayکابل، افغانستان (پاک ٹوڈے): افغان وزارت داخلہ کی خصوصی پولیس فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ مخالف مسلح افراد کے 4 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جو کابل …
-
پاکستانتازہ ترین
اسلام آباد پولیس کی نئی سوشل میڈیا پالیسی نافذ، یونیفارم میں ویڈیوز اور تصاویر پر پابندی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے لیے نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری کرکے فوری طور پر نافذ کردی گئی ہے۔ پالیسی کے تحت …
-
پاکستانتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں دوبارہ فوجی آپریشن نہیں ہونے دوں گا، سہیل آفریدی
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayپشاور (پاک ٹوڈے): ضلع خیبر میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دوبارہ کوئی فوجی آپریشن نہیں ہونے …
-
پاکستانتازہ ترین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayراولپنڈی (پاک ٹوڈے): اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید …
-
پاکستان
ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت اور ٹیکسز کے خلاف سوات موٹروے انٹرچینج پر احتجاج
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayسوات (پاک ٹوڈے): ملاکنڈ ڈویژن کی جداگانہ حیثیت ختم کرنے اور مختلف اقسام کے ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف سوات موٹروے انٹرچینج بند کرکے احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا …
-
پاکستان
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ وزیراعلیٰ کے رویے سے مشروط ہے، طارق فضل چوہدری
تحریر Pak Todayتحریر Pak Todayاسلام آباد (پاک ٹوڈے): وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی …
