4
پشاور (پاک ٹوڈے): انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
عدالتی حکم کے مطابق پولیس کو متعلقہ ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
