14
ڈی آئی خان (پاک ٹوڈے): یارک ٹول پلازہ ڈی آئی خان پر کنٹینرز کھڑے کرکے سڑک کو بند کردیا گیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
