21
پشاور (پاک ٹوڈے): ٹانک سے اغوا کیے گئے چار پولیو رضاکاروں میں سے دو کو بازیاب کرا لیا گیا ہے، جبکہ باقی دو کی تلاش اور بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
ترجمان ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ کے مطابق بازیاب ہونے والے رضاکاروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
