یو این سیکریٹری جنرل کا پاکستان کی امن کوششوں کو خراج تحسین

اسلام آباد (پاک ٹوڈے): اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کی امن کے لیے کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کے کردار کو قابل تقلید قرار دیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان نے امن کے لیے جو کردار ادا کیا وہ قابل تقلید ہے، جبکہ اس سلسلے میں کی جانے والی تمام کوششیں غیر معمولی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہی کی کوششوں کے باعث امریکا اور ایران کے درمیان جنگ مذاکرات کی میز تک پہنچی۔

Related posts

مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستانی فوج کی سعودی عرب میں موجودگی کی تصدیق

پشاور کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس معطل

پاکستان کی بہتری کے لیے سیاسی راستہ نکالا جا رہا ہے، ایاز صادق