کوئٹہ، قتل کیس میں بی وائی سی رہنما گل زادی بلوچ کو عمر قید کی سزا

کوئٹہ (پاک ٹوڈے): ایڈیشنل سیشن جج ون سید قادر شاہ بخاری نے قتل کیس میں بی وائی سی رہنما گل زادی بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

وکیل اسرار جتک ایڈووکیٹ کے مطابق ایف آئی آر پولیس اسٹیشن مچھ میں اکتوبر 2022 میں درج کی گئی تھی۔

اسرار جتک ایڈووکیٹ نے کہا کہ آرڈر سے پہلے ملزم کا بیان 342 سی آر پی سی کے تحت ریکارڈ کیا جاتا ہے مگر یہاں ریکارڈ نہیں کیا گیا۔

Related posts

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبہ کی ملک بدری اور داخلے منسوخ کرنے پر روک

آبنائے ہرمز کے قریب ایل پی جی ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل کا ملبہ گرنے سے نقصان، تمام عملہ محفوظ

جے یو آئی کے بغیر حکومت بننا اور چلنا ناممکن؛ سکیورٹی، معیشت اور تحریک عدم اعتماد پر مولانا فضل الرحمان کا بڑا بیان