کرک روانگی سے قبل لانگ مارچ کے شرکاء کی عمران خان کے حق میں اجتماعی دعا

پشاور (پاک ٹوڈے): پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کی جانب سے کرک روانگی سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں اجتماعی دعا کی گئی۔

گندی چوک لکی مروت سے کرک روانگی کے موقع پر کارکنان نے عمران خان کی رہائی، صحت اور لمبی عمر کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ وہ اپنے قائد عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گا۔

Related posts

افغان وزیر خارجہ کا پاکستان پر ڈ یورنڈ لائن کے قریب ہزاروں مسلح افراد جمع کرنے کا الزام

ٹانک کی محسود مارکیٹ میں فائرنگ، امن کمیٹی کا رکن مارا گیا، ایک شخص زخمی

صوابی میں انسانیت سوز واقعہ، دو بہنوں کے اغوا اور نازیبا ویڈیوز بنانے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج