ڈی آئی خان بائی پاس پر فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار حبیب جان مارا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک ٹوڈے): ڈیرہ اسماعیل خان کے بائی پاس پر فائرنگ کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار حبیب جان ہلاک ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related posts

لاہور میں ٹریفک حادثات کی بڑی تعداد، 24 گھنٹوں میں 3 افراد جاں بحق، 315 زخمی

ملک بھر میں موسم کی صورتحال تبدیل، محکمہ موسمیات کی بارش اور سردی سے متعلق اہم پیشگوئی

باجوڑ میں تبلیغی مرکز کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی