پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور (پاک ٹوڈے): وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے پٹرول مہنگا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کر دیا۔

حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 19 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Related posts

مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستانی فوج کی سعودی عرب میں موجودگی کی تصدیق

پشاور کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس معطل

پاکستان کی بہتری کے لیے سیاسی راستہ نکالا جا رہا ہے، ایاز صادق