17
پشاور (پاک ٹوڈے): پشتو فلموں کے معروف اداکار عمران خٹک انتقال کر گئے۔
اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ 14 اکتوبر کو شام 5 بجے نوشہرہ کے علاقے شاہ کوٹ پایاں، چراٹ میں ادا کی گئی۔
عمران خٹک نے پشتو فلم انڈسٹری میں کئی یادگار کردار ادا کیے اور اپنی فنی خدمات کے ذریعے شائقین میں پہچان بنائی۔
