11
گوادر (پاک ٹوڈے): پاکستان ایران سرحدی علاقے سے مزید ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ علیحدگی پسندوں کے حامی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلح افراد نے گوادر میں پولیس چیک پوسٹوں پر بھی حملے کیے ہیں، جبکہ متعدد سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔
