وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کنٹینر گنڈی چوک کے لیے نکل پڑا

لکی مروت (پاک ٹوڈے): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کنٹینر کچھ دیر میں گنڈی چوک پہنچے گا، جہاں سے لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

لانگ مارچ میں شرکت کیلئے کارکنوں کی بڑی تعداد گنڈی چوک پہنچنا شروع ہوگئی ہے، جبکہ مزید شرکا کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Related posts

پی ٹی آئی کے مطالبات میں سے ایک بھی غیر آئینی یا غیر قانونی نہیں، سہیل آفریدی

دیر میدان میں چلتی کار پر فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق، کروڑوں روپے لے کر ملزمان فرار

پاکستان میں صحت مند خوراک کیلئے زرعی غذائی نظام میں فوری اصلاحات کی ضرورت، ایف اے او