نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، عباس عراقچی

تہران (پاک ٹوڈے): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکا کو دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر امریکا اور اسرائیل دوبارہ ایرانی قوم کو آزمانا چاہتے ہیں تو ایسا کر سکتے ہیں، تاہم انہیں اس بار محتاط رہنا ہوگا۔

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں کا مقصد ایران کو مٹانا تھا، لیکن ایران اس جنگ سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔

Related posts

نواز شریف کا پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین، جوان دلیری سے لڑ رہے ہیں

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی کارروائیاں جاری

کراچی میں کینیڈا سے آئے بزرگ میاں بیوی کے قتل کیس میں 5 روز بعد بھی پیش رفت نہ ہوسکی