ملک ریاض واپس آنا چاہیں تو ویلکم، ان کی بہت عزت کرتا ہوں، چیئرمین نیب

پشاور (پاک ٹوڈے): چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ ملک ریاض پاکستان واپس آنا چاہیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے، وہ ان کی بہت عزت کرتے ہیں۔

چیئرمین نیب کے مطابق ملک ریاض سے کچھ غلطیاں ہوئی ہیں، انہیں واپس آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ملک ریاض پہلے والے معاملات سے گریز کریں تو پاکستان آکر اپنا کاروبار بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔

Related posts

یمن میں حوثیوں کا سیکیورٹی تربیتی مرکز پر حملہ، 53 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

باجوڑ میں فائرنگ، تحصیل سلارزئی میں گل رحیم نامی شخص جاں بحق

پشاور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، کوہاٹ روڈ پر مارکیٹیں مسمار