ریاست مخالف مبینہ مواد کی تشہیر کا کیس، اقرار الحسن کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور

کراچی (پاک ٹوڈے): کراچی کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مبینہ مواد کی تشہیر کے مقدمے میں عوامی راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے اقرار الحسن کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔

Related posts

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، خصوصی میڈیکل ٹیم پہنچ گئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں زیرِ تعمیر سڑک منصوبے کی مشینری نذرِ آتش

مولانا فضل الرحمن اور حکومت آمنے سامنے، سی ڈی اے کا نوٹس سیاسی محاذ آرائی کا نیا سبب بن گیا