3
کراچی (پاک ٹوڈے): کراچی کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مبینہ مواد کی تشہیر کے مقدمے میں عوامی راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے اقرار الحسن کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
