دالبندین میں آپریشن، 2 مطلوب شدت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ

چاغی (پاک ٹوڈے): دالبندین میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو مطلوب شدت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دالبندین میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، جس میں دو مطلوب شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی گئی ہے۔ تاہم، کارروائی سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

Related posts

دیر کالونی اسکول حادثہ: شہداء کے لواحقین میں 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم

آذربائیجان میں حجاب پر تنازع، طالبات کو اسکولوں میں داخلے سے روکنے کی اطلاعات

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود 340 سے زائد بچے جاں بحق، یونیسف کا اظہارِ تشویش