بھارت: کان پور میں تربیتی طیارہ تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک

کان پور (پاک ٹو ڈے): بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں ایک حادثے کے دوران دو انجن والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پرواز میں موجود پائلٹ اور انسٹرکٹر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

​اطلاعات کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح 11:30 بجے اپنی معمول کی پرواز بھری۔ پرواز کے تقریباً 20 منٹ بعد، یعنی 11:50 بجے کے قریب ٹریننگ سینٹر کی جانب واپسی کے دوران طیارے کو اچانک حادثہ پیش آ گیا۔

Related posts

پاکستان کے داخلی مسائل خطے پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں، افغان حکومت

پاکستان سے افغانستان کی حالیہ ترقی برداشت نہیں ہو رہی، افغان نائب وزیر

کابل میں امام ابوحنیفہؒ نمائش کا آغاز، ملکی و عالمی کاروباری اداروں کی بڑی شرکت