بلوچستان میں اغوا کیے گئے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار رہا، تمام خیریت سے ہیں

پشاور (پاک ٹوڈے): بلوچستان میں گزشتہ دنوں اغوا کیے گئے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکاروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام اہلکاروں کو آج اغواکاروں نے رہا کیا، جس کے بعد ان کی خیریت سے ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رہا ہونے والے تمام اہلکار خیریت سے ہیں اور اپنے اہلِ خانہ سے رابطے میں ہیں۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

Related posts

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، قلات میں چار شدت پسند مارے گئے، گوادر میں میجر وجاہت وحید جاں بحق

پشاور ہائی کورٹ میں ایمرجنسی سے متعلق پارلیمانی قرارداد اور نوٹیفکیشن چیلنج

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، 80 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی محدود ادویات برآمد