اورکزئی اور خیبر کے سرحدی علاقے میں بڑی کارروائی، 10 شدت پسند مارے جانے کا دعویٰ

پشاور (پاک ٹوڈے): اورکزئی اور خیبر کے سرحدی علاقے میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی کے دوران 10 شدت پسند مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے دو لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دی ہیں، جبکہ دیگر لاشیں ان کے ساتھی اپنے ساتھ لے گئے۔ علاقے میں مزید کارروائی جاری ہے۔

Related posts

شہباز شریف حکومت میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت بڑھی، مفتاح اسماعیل

ملک میں مہنگائی کا دباؤ برقرار، ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ مہنگی

سعودی عرب میں 6 میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ، ریاض اور ینبع بھی نشانے پر