7
کراچی (پاک ٹوڈے): جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
اقرار الحسن کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
