آواران کے 14 سالہ زیب مصطفیٰ بلوچ کا عالمی اعزاز، ورلڈ اسکالرز کپ میں 5 میڈلز جیت لیے
آواران(پاک ٹوڈے): بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ ہونہار طالبعلم زیب مصطفیٰ بلوچ نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی مقابلہ ورلڈ اسکالرز کپ میں 2200 طلباء کے درمیان شاندار…