ملاکنڈ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا چکدرہ کا دورہ، 4 اکتوبر کو تاریخ اور تقدیر بدلنے کا دعویٰ
ملاکنڈ (پاک ٹوڈے): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی چکدرہ انٹرچینج پہنچے، جہاں کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ملاکنڈ کے عوام کا…