گوجرانوالہ: 8 سالہ معصوم بچی سے جنسی درندگی میں ملوث رکشہ ڈرائیور پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
گوجرانوالہ (پاک ٹوڈے): 8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول پک اینڈ ڈراپ کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا رکشہ ڈرائیور پولیس کے مبینہ مقابلے میں ہلاک…