Pashin

پشین میں پولیس، اے ٹی ایف اور سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6 شدت پسند مارے گئے۔

پشین (پاک ٹوڈے): پشین میں پولیس، اینٹی ٹیررازم فورس (اے ٹی ایف) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں…

Read more