میسیجنگ ایپ وٹس ایپ میں براہِ راست رقم کی منتقلی اور کارڈز محفوظ کرنے کی سہولت؛ آئی او ایس بیٹا ورژن میں آزمائش جاری
کیلیفورنیا (پاک ٹوڈے): دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ جلد اپنے صارفین کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدید سہولت متعارف کروانے جا رہی ہے، جس کے بعد یہ…