غزہ پر مکمل قبضہ کرکے، انتظام سنبھال کر وہاں یہودیوں کو آباد کرنا چاہئے۔ اسرائیلی وزیر خزانہ
یروشلم/تل ابیب (پاک ٹوڈے): اسرائیلی حکومت کے انتہائی دائیں بازو کے وزیرِ خزانہ بتسلئیل سموٹریچ نے ایک بار پھر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کی…