سعودی عرب کی پراسیکیوشن کا شیخ عبدالعزیز الطریفی کے لیے عدالت سے سزائے موت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ریاض (پاک ٹوڈے): سعودی عرب کے معروف عالمِ دین اور محدث شیخ عبدالعزیز الطریفی کے خلاف سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے سزائے موت کی استدعا کی اطلاعات سامنے آئی…