افغانستان کا سعودی کمپنی ‘ڈلٹا انٹرنیشنل’ کا کشک تِیرپُل تیل و گیس حوزے میں 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ
کابل (پاک ٹوڈے): افغان حکومت اور سعودی عرب کی معروف کمپنی ‘ڈلٹا انٹرنیشنل’ کے درمیان کشک تِیرپُل نفطی حوزے کی تلاش اور استخراج کا ایک اہم اقتصادی معاہدہ طے پا…