مسلم ممالک کا باہمی تعاون عالمی امت کے لیے مفید، پاکستان سے تنازع مقامی نوعیت کا ہے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل (پاک ٹوڈے): افغان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان کے سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ممکنہ ملٹری…