13
لسبیلہ (پاک ٹوڈے): بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر ویگن اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر کوچ گوادر سے کراچی جا رہی تھی۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔
