4
پشاور (پاک ٹوڈے): پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالغنی منظر عام پر آگئے۔ پی ٹی آئی کے 91 ارکانِ صوبائی اسمبلی میں سے عبدالغنی پہلے ایم پی اے ہیں جو سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے احتجاج کی قیادت خود کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
