11
خیبر (پاک ٹوڈے): خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے لکڑ بابا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران سکیورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں میجر رینک کا ایک افسر زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ تین دیگر اہلکار زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ایک سیکیورٹی آپریشن کے دوران پیش آیا۔
