24
عدن (پاک ٹوڈے): خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یمن کے شہر عدن میں حوثی باغیوں نے صدارتی محل کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
یمنی حکومت نے بتایا کہ حملے کے دوران وزیراعظم اور کابینہ کے دیگر ارکان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
