ڈیڈ لائن کے بعد 6 لاکھ 79 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی، سرحدی انتظامات اور تازہ صورتحال

بلوچستان(پاک ٹوڈے): پاکستان کی مقررہ ڈیڈ لائن کے بعد چمن کے راستے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق اب تک 6 لاکھ 79 ہزار 547 افغان مہاجرین چمن بارڈر کے ذریعے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔ واپسی کے عمل کے دوران بارڈر پر نقل و حرکت، انتظامات اور وطن واپس جانے والے افغان شہریوں کی صورتحال کیا ہے؟
جانیے نعیم اچکزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

 

 

 

Related posts

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ

ضلع خیبر میں 35 روز سے مغوی تاجر محمد ظریف عرف حاجی لنڈے بازیاب

ایرانی مزائیل حملوں میں امریکہ کے آٹھ ایف-15 طیاروں کو معمولی نقصان پہنچا