1
پشاور (پاک ٹوڈے): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پشاور میں ایک لاکھ رکشے موجود ہیں، تاہم ان میں سے صرف 23 ہزار رجسٹرڈ ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ شہر میں رکشوں کی رجسٹریشن کے معاملے پر قانون سازی کی جا رہی ہے تاکہ غیر رجسٹرڈ رکشوں سے متعلق مسائل سے نمٹا جا سکے۔
