ٹانک: جنڈولہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر ہدایت عرف بدری مارا گیا

پشاور (پاک ٹوڈے): ٹانک کے علاقے جنڈولہ کے نواحی علاقے صوبتی کچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہدایت عرف بدری مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی میں ہدایت عرف بدری ہلاک ہوا، تاہم واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں اور سرکاری مؤقف کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

Related posts

امریکی شہریوں سے 35 ارب روپے کے فراڈ کا الزام، مرکزی ملزم فہیم اکرم گرفتار

پاکستان نے عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

مولانا فضل الرحمان کا گورنر راج مسترد، کہا: عہدہ مانگا تو صدر یا وزیراعظم کا مانگوں گا