وادی تیراہ آکاخیل شاڈالہ میں مارٹر گولہ گرنے سے 18 سالہ لڑکی جاں بحق، والدہ شدید زخمی

پشاور (پاک ٹوڈے): وادی تیراہ کے علاقے آکاخیل شاڈالہ میں مارٹر گولہ گرنے سے 18 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ اس کی والدہ شدید زخمی ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق واقعے میں گلاب خان کی اہلیہ شدید زخمی ہوئیں جبکہ ان کی 18 سالہ بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔ زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے ڈوگرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related posts

بند کمروں کے فیصلہ سازوں کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا، فیصلے عوام کی امنگوں کے مطابق ہوں گے، سہیل آفریدی

پشاور میں سیکیورٹی الرٹ، اضافی نفری طلب، محسن نقوی کو اہم بریفنگ

صدر اور وزیراعظم اگر گورنر راج یا ایمرجنسی لگانا ضروری سمجھیں تو گورنر ہاؤس بھرپور آئینی کردار ادا کرے گا