5
مردان (پاک ٹوڈے): مردان کے علاقے کاٹلنگ الو میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی اور دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں ٹائپ ڈی اسپتال منتقل کر دیں۔
فائرنگ کے واقعے کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
