34
لکی مروت (پاک ٹوڈے): لکی مروت میں پولیس اہلکار سپاہی ممتاز خان کے قتل کے بعد کارروائی کے دوران دو مشتبہ افراد کو مارنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
پولیس کمیٹی ذرائع کے مطابق سپاہی ممتاز خان کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو افراد کو کارروائی کے دوران مارا گیا۔ تاہم، لکی مروت پولیس نے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔
