لکی مروت: امن کمیٹی کو جدید کواڈ کاپٹر فراہم کر دیا گیا۔

لکی مروت (پاک ٹوڈے): پولیس نے امن کمیٹی کو جدید کواڈ کاپٹر فراہم کر دیا ہے، جسے فضائی نگرانی سمیت مختلف آپریشنل ضروریات کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

پولیس حکام کے مطابق کواڈ کاپٹر کی مدد سے فضائی نگرانی کا نظام بہتر بنانے کے ساتھ مختلف آپریشنل امور میں بھی معاونت حاصل ہوگی، جس سے علاقے میں سیکیورٹی اور نگرانی کے انتظامات کو مزید مؤثر بنانے میں مدد ملے گی۔

Related posts

وفاقی وزراء مسلسل دہشت گردی کو خیبرپختونخوا حکومت سے جوڑ رہے ہیں، شفیع جان

3 ہزار سے زائد روکی گئی گاڑیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

ملاگوری واقعہ: ڈی پی او خیبر کو پولیس ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم، 7 روز میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت