بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم، پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف پنک کٹ میں میدان میں اتر گئی

لاہور (پاک ٹوڈے): قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کا میچ خصوصی پنک کٹ پہن کر کھیل رہی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین میں بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ٹیم کو پنک کٹ پہنائی ہے۔

اس موقع پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے بھی پاکستان ٹیم کے اس اقدام کو سراہا۔

Related posts

قلعہ سیف اللہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، شدت پسند کمانڈر کے مارے جانے کا دعویٰ

خیبر میں خاتون اور مرد فائرنگ سے قتل، لاشیں اسپتال منتقل

اسرائیل میں انتخابات سے قبل نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج