ایم این اے بنوں مولانا نسیم علی شاہ 3 ایم پی او کے تحت حراست میں، ہری پور جیل منتقل

پشاور (پاک ٹوڈے): بنوں سے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کو تھری ایم پی او (3 MPO) کے تحت حراست میں لے کر ہری پور جیل منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا نسیم علی شاہ کے خلاف امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 3 ایم پی او کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ حراست میں لیے جانے کے بعد انہیں ہری پور جیل منتقل کر دیا گیا۔

Related posts

ہم چاہیں تو آج بھی لوگوں کو سڑکوں پر نکال سکتے ہیں، لیکن گولیاں چلیں گی، اسد قیصر

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ڈی آئی خان: انڈس ہائی وے پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، چشمہ شوگر ملز کے 10 سے 12 اہلکار اغوا