امریکی سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت یا گرفتاری پر 30 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

​تہران (پاک ٹوڈے): ایرانی افواج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے امریکی فورسز کے خلاف بڑا اعلان کرتے ہوئے کسی بھی امریکی سیکیورٹی اہلکار کو ہلاک یا گرفتار کرنے والے کے لیے 30 ہزار ڈالر (تقریباً 5 ارب تومان) انعام اور نیا اسلحہ دینے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ خواتین کے لیے یہ رقم دوگنی یعنی 60 ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

​ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق میجر جنرل امیر حاتمی نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف معرکے نے امریکی فوجی برتری کے تمام دعوؤ ں کو مٹی میں ملا دیا ہے۔

Related posts

ایران کا امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں تعاون کرنے والے علاقائی ممالک سے ہرجانے کا مطالبہ

افغان وزیر خزانہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران روانہ

ایران کا امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، جنوبی ساحل پر کارروائی