افغانستان کے لیے بھارت کی انسانی امداد جاری، ادویات اور طبی سامان کی ایک اور کھیپ کابل پہنچ گئی

کابل (پاک ٹوڈے): افغانستان کے عوام کے لیے بھارت کی انسانی امداد کا سلسلہ جاری ہے، بھارت سے زندگی بچانے والی ادویات اور طبی استعمال کا ضروری سامان لے کر ایک اور کھیپ کابل پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق طبی سامان کابل کے ایک سرکاری اسپتال کے لیے بھیجا گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے جاری امدادی سرگرمیوں میں افغان عوام کی صحت اور طبی ضروریات کو مرکزی اہمیت دی جا رہی ہے۔

Related posts

یمن: تعز میں فضائی حملے، درجنوں حوثی جنگجوؤں اور شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجی ہلاک، 5 افسران زیرحراست

ایران پر امریکی معاشی دباؤ تہران کو نقصان پہنچا رہا ہے، امریکی وزیر خزانہ