صوبوں کے قیام سے متعلق بحث کا اصل فورم پارلیمنٹ ہی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (پاک ٹوڈے): وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کرائی جائے…