انڈونیشیا: جاوا سی میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد ریسکیو، ایک کی ہلاکت کی تصدیق
جکارتا (پاک ٹوڈے): انڈونیشیا کے سمندر ‘جاوا سی’ میں 243 مسافروں کو لے جانے والی ایک مسافر کشتی اچانک لاپتا ہو گئی، تاہم امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے…