مردان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر جے یو آئی (ف) کے 10 رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
مردان (پاک ٹوڈے): مردان پولیس نے دفعہ 144 کی مبینہ خلاف ورزی کرتے ہوئے احتجاجی اجتماع اور ریلی نکالنے پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 10 رہنماؤں اور کارکنوں کے…